ضیائی دارلافتاء

(12)موضوعات

(5) مفتیان کرام

بچوں کے حقوق؟ اور ایک اہم مسئلہ؟

السلام علیکم! میں اسد عرض کررہا ہوں میرا مسئلہ کافی حساس ہے رہنمائی فرمادیں ، والدین کی عظمت کو کون نہیں جانتا میں خود والدین کی عظمت کا ۱۰۰ فیصد قائل ہوں لیکن عرض یہ ہے کہ کیا اولاد کے بھی کوئی حقوق ہیں جو والدین کو ادا کرنے ہوتے ہیں یا ان کا خیال رکھنا ہوتا اور کیا والدین اپنی عظمت کا سہارا لیکر جو مرضی کرتے رہیں اسلام کا ان کے بارے میں کوئی حکم نہیں ہے۔ ہمارے گھر ایک آدمی کا آنا جانا ناجائز تھا میں نے خود کئی دفعہ ان کو ایک چارپائی پہ ٹھیک...

دف بجا کر ساتھ میں نعت خوانی کرنا؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے علمائے کرام و فقہائے عظام مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں ۔ دف بجاکر ساتھ میں حمد و نعت و منقبت پڑھنا کس صورت میں جائز و درست ہے ؟ اور کس میں نہیں ؟ کیا دف کی بھی قسمیں ہوتی ہیں ؟ اس بارے میں وضاحت فرمائیں اور اس کے متعلق احکامِ شرع کیا ہیں ؟ آج مروجہ نعت خوانی میں جس طرح مع دف محافل میں حمد و نعتیہ کلام پڑھا جاتا ہے ۔ کہ دف بجانے والے کلام کی طرز یا دھن کے مطابق دف بجاتے ہیں ، اس کے بارے میں کیا ...

اسقاط حمل کا حکم

میرے دو بچے ہیں ۔ دوسرے بچے کی پیدائش کے تین مہینے بعد ہی تیسرے بچے کی امید سے ہوگئی۔ ڈاکٹر نے مجھے ڈرایا کہ چوں کہ آپریشن کے زخم کا نشان ابھی ٹھیک نہیں ہوا، اس صورت میں ایمرجنسی ہوسکتی ہے، لیکن جان کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ میں نے ڈاکٹر کے مشورے سے 6 ہفتے کا بچہ ضائع کرادیا۔ کیوں کہ 5 ہفتے 6دن کی الٹرا ساؤنڈ رپورٹ میں دل کی دھڑکن نہیں آئی تھی؛ لہٰذا، میں بچہ ضائع کرنے پر دل سے شرمندگی کا شکار ہوں۔ میں اللہ کے حضور بہت روئی ہوں۔ میں نے قرآن میں پڑ...

ورثہ کے متعلق اہم سوال؟

السلام علیکم مفتی صاحب! ایک شخص کا انتقال ہو گیا ۔ اس کی دو بیویاں تھیں۔ اور ان میں سے ایک بیوی کا انتقال شوہر کے انتقال سے پہلے ہو گیا تھا۔ اور اب ایک بیوی موجود ہے۔ تو پہلی بیوی سے جو اولاد موجود ہے وہ اولاد کہتی ہے کہ ہماری ماں (مرحومہ ) کا بھی حصہ اس ورثہ میں ہوگا۔ اس بات کی پختگی ان کے وکیل نے کرائی ہے کہ مرحومہ کو بھی حصہ ملے گا۔ تو معلوم یہ کرنا ہے کہ وکیل کا کہنا شریعت کی روشنی میں کس حد تک درست ہے؟ آیا مرحومہ کا اسی ورثہ میں سے...

قرآن و سنت کی رو سے آئی وی ایف ٹریٹمینٹ کی حیثیت کیا ہے؟

میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قرآن و سنت کی رو سے آئی وی ایف ٹریٹمینٹ کی حیثیت کیا ہے؟ فردوس احمد میر، سری نگر مقبوضہ کشمیرالجواب بعون الملك الوهاب "آئی وی ایف ٹریٹمینٹ"کو (ٹیسٹ ٹیوب بے بی)بھی کہتے ہیں ۔اورٹیسٹ ٹیوب بے بی بعض صورتوں میں جائز اور بعض صورتوں میں نا جائز ہے ۔ جواز کی صورتیں :(١)مردعمل تزویج پرقادر نہ ہو ۔(٢)مردعمل تزویج  پرقادرہو ،مگر اسکے مادئہ تولید میں جرثوموں کی مقدر اتنی کم ہوکہ اولاد کا حصول اس حالت میں بہت دشوار ہو۔(٣)...

پینٹ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم؟

کون سے علماء کے مطابق پینٹ کو فولڈ کرنے سے نماز مکروہِ تحریمی ہوتی ہے اور کون سے علماء کے مطابق اس سے نماز مکروہِ تحریمی نہیں ہوتی ؟ (محمد جنید طاہر،لاہور)الجواب بعون الملك الوهاب علماء اہل سنت وجماعت بریلوی کے نزدیک پینٹ فولڈ کرکےنمازپڑھنا  مکروہِ تحریمہ واجب الاعادہ ہے۔اور علماء دیوبندکے نزدیک  نماز مکروہِ تحریمی  نہیں ہے ۔...

ضرورتا حرام کھانا کیسا؟

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بعد سلام مسنون بخدمتِ اقدس حضراتِ علمائے کرام و مفتیانِ عظام کہ آیا صحیح بخاری شریف میں ۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی ٰعنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ ’’ فإن الله لم يجعل شفاء أمتي فيما حرم عليها ‘‘ اللہ عزّوجل نے اُن چیزوں میں شفاء نہیں رکھی ہے جنہیں تم پر حرام کر دیا ہے ۔ پھر فتاویٰ یورپ ، کتابُ الحلال و الحرام ، صفحہ ۴۸۶ کی مندرجہ ذیل عبارت کا کیا مطلب اور خلاصہ ہے ؟ ’’بیما...

فیس بک سے متعلق اہم سوال

کیا عورت کا فیس بک استعمال کرنا جائز ہے؟ تبلیغ کے لیے کسی مسئلے پر اسلامی بھائیوں سے بحث کرنے کی رعایت ہے؟ کیا فیس بک میں اجنبی کو ایڈ کرسکتی ہے فرینڈ لسٹ میں؟ برائے کرم وضاحت فرمائیں۔ (اقصی،ملتان)الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب عورت  کے لئےموجودہ  پرفتن دور میں فیس بوک سے الگ رہنا ہی بہترہے، اوراگرضرورتا    خواتیں تبلیغ اسلام کے لئے فیس بوک استعمال  بھی کرتی ہیں تو درجذیل...

دیوبندیوں کی کھال سنی حضرات لے سکتے ہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں دیوبندی کی قربانی کے جانور کی کھال سنی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور اس کھال کو فروخت کرکے اس کی رقم سنی مسجد و مدرسہ یا دیگر دینی امور میں صرف کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ جبکہ صورت ایسی ہو کہ قربان گاہ میں یہ اذن عام ہو جو جس فرقے والے کے جانور کی کھال چاہے اپنے تصرف میں لے سکتا ہے ـ تو کیا ایسی صورت میں سنی مسجد و مدرسے والے بدمذہبوں کے جانورں کی کھال اپنے قبضے میں لے سکتے ہیں ؟...

عقائد کا اہم مسئلہ

اسلام علیکم، کیا فرماتے ہیں علماء دین متین اس بارے میں کہ فی زمانہ ہر بدمذہب شخص میلاد شریف، گیارہوں شریف، پیری مریدی، تعویزوغیرہ کے بارے میں یہ کہتا ہے کہ کیا یہ صحابہ کرام نے کیا یا رسول ﷺ نے کہا وغیرہ۔ ان کی اس بات کی کس طرح اصلاح کرنےچاہئیے۔ رہنمائی فرمایئں۔ فقط (محمد فرخ شان القادری، کراچی) الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب (1)میلاد شریف خود نبی اکرم ﷺاور صحابہ کرام ضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین نے کیا...