ضیائی دارلافتاء
(12)موضوعات
(5) مفتیان کرام
السلام علیکم! جی مجھے نماز میں وضو ٹوٹ جانے کی شکایت ہے یعنی ہوا کا خارج ہونا میں بہت پریشان ہوں اس کا اسلام میں کوئی آسان سا حل؟ میں بار بار وضو بھی کرتا ہوں؟ (آصف حسین، سعودی عرب) الجواب بعون الملك الوهاب وہ شخص جس کو ریح خارج ہونے کی ایسی بیماری ہوکہ ایک نماز کاپوراوقت گزر جائےاور وہ ہرطرح کی کوشش کے باوجودوُضو کے ساتھ فرض نمازادا نہ کرسکےبلکہ ہرباردوران نماز ریح کا اخراج ہوتا رہےتو وہ شخص شرعا معذور ہے ۔ اس &...
السلام علیکم ! غسل کے لیے سر اور داڑھی کے بالوں میں سے آئل چھڑانا لازمی ہے ؟ (محمد حامد رضا ، پی آئی بی کالونی، کراچی) الجواب بعون الملك الوهاب غسل ِفرض ہو یاغسل ِاستراحت کسی غسل کے لیے سر اور داڑھی کے بالوں سے آئل چھڑانا ضروی نہیں۔ فتاوٰی رضویہ میں در مختارکےحوالےسےہے: لایمنع الطہارۃ خر ء ذباب وبرغوث لم یصل الماء تحتہ وحناء فـــــ ۱ ولو جرمہ بہ یفتی ودرن ودھن ودسومۃ وتراب وطین ولو فی ظفر مطلقا ای قرویا اومدنیا فی الاصح بخلاف نحوعجین...
السلام علیکم ! غسل کے لیے سر اور داڑھی کے بالوں میں سے آئل چھڑانا لازمی ہے ؟ (محمد حامد رضا ، پی آئی بی کالونی، کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب السلام علیکم ! غسل کے لیے سر اور داڑھی کے بالوں میں سے آئل چھڑانا لازمی ہے ؟ (محمد حامد رضا ، پی آئی بی کالونی، کراچی ) الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃالحق والصواب غسل ِفرض ہو یاغسل ِاستراحت کسی غسل کے لیے سر اور داڑھی کے بالوں سے آئل چھڑانا ضروی نہیں۔ فتاوٰی رضویہ میں در مختارکےحوالےسےہے: ...
سوال یہ ہے کہ میری ہر پانچ منٹ میں ایک بار ہوا خارج ہوتی ہے جب میں نماز پڑھتا ہوں تو بار بار ہوا خارج ہوتی ہے تو میں وضو سے کتراتا ہوں ۔ آپ بتائیں کیا میری نماز ہوگئی یا نہیں برائے مہربانی مشورہ دیں۔ (سعید احمد، سہارنپور، انڈیا) الجواب بعون الملك الوهاب صورت مسئولہ میں آپ شرعامعذورہیں اور معذورشرعی اس شخص کو کہتے ہےجس کو کوئی ایسی بیماری ہوکہ ایک نماز کاپوراوقت گزر جائے اور وہ وُضو کے ساتھ نمازِ فرض ادا نہ کرسکے۔اوراس شخص کا...
تعزیر کا معنی اور قرآن و حدیث میں اس کے احکام بیان فرمادیں؟ (شاہ جہاں ، ارباب کرم خان روڈ کوئٹہ) الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃالحق والصواب تعزیر کا معنی : کسی ایسے گناہ پر بغرض تادیب سزادینے کوتعزیرکہتے ہیں جس پر شریعت میں کوئی حدمقرر نہیں ہے ، اورنہ ہی اس میں کوئی کفارہ ہے اورحاکم و قاضی کو اختیار ہے کہ جس طرح سے چاہے مجرم کوسزا دے، کوڑے لگاکر یا قید کر کے یا مارکر یا فقط ڈانٹ پلادے وغیرہ وغیرہ ۔ بہارشریعت میں ہے کسی گناہ پر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے پر کہ مسجد کا پانی اپنے ذاتی استعمال کے لئے مسجد سے بھر کر باہر لے جانا کیسا؟ (عبد الناصر محمد اسحاق ،موسمیات،کراچی) الجواب بعون الملك الوهاب مسجد کا پانی جن مصارف کیلئے رکھا گیا ہے ان مصارف کے علاوہ دوسرےمصارف میں استعمال کرنا جائز نہیں خواہ مسجد کے اندر ہو یا مسجد سے ہاہر لے جاکر،خواہ ذاتی استعمال کے لئے ہو یا اس کے علاوہ کے لئے ۔ بہارشریعت میں ہے : جا...
کیا غسل کرنے سے وضو بھی ھوتا ھے؟ (پیر آفاق احمد، کشمیر) الجواب بعون الملك الوهاب اگرغسل، غسلِ جنابت ہواور غسل کرنے والے نے غسل کے تمام فرائض بھی صحیح طریقہ سے ادا کیے گئے ہوں تو اُس سے وضو بھی ہوجاتا ہے ۔ اس کے بعد علیحدہ سے وضوکرنے کی ضرورت نہیں ، اور اگر غسل ،غسلِ جنابت نہ ہوبلکہ عام غسل ہو تو بھی غسل کرنے سے چونکہ عام طور پر اعضاء وضو دُھل جاتے ہیں اور وضودرست ہونے کے لئے نیت بھی شرط نہیں ہے اس لئے عام غسل کے سے بھی وضو ہوجائے گا ۔لہٰ...
سلام ہمارے ہاں ایک ادارہ ہے جو کہ لوگوں کو قرضہ دیتا ہے ان کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ جس آدمی یا عورت کو قرضہ لینا ہوتا ہے وہ ان ادارہ والوں سے ایک فارم وصول کرتا ہے جس کی 500روپیہ فیس دیتا ہے اور یہ قرضہ مسجد میں دیا جاتا ہے اور اس میں عورتیں اور مرد اکٹھے ہوکر مسجد میں ہی بلا پردہ قرضہ حاصل کرتے ہیں اور جب یہ قرضہ واپسی کرنا ہو تو اتنی ہی رقم وصول کی جاتی ہے جتنی کہ دی تھی لیکن ساتھ ہی اس کو کہا جاتا ہے کہ ادارے کی بہتری کے واسطے غلے میں کچھ ن...
السلام علیکم، ایک امام جو گستاخ صحابہ کرام روافض کے ساتھ سنی لڑکے یا لڑکی کا نکاح پڑ ہائے، اور یہ عمل باربار کرتا ہو، اس کے پیچھے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔ (عبد اللہ ، چکوال)الجواب بعون الملك الوهاب بر تقدیرصدق سائل مذکور فی السوال امام کو امامت کا منصب سوپنا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ۔کیونکہ شیعہ تین قسم کےہیں،غالی ،سبّی اور تفضیلی۔ان میں سے غالی بالاتفاق کافر ہیں اور سبّی فقہاکے نزدیک کافر اورمتکلمیں...
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ ایک گستاخ جو کہ کعبہ شریف کی دیوار اور غلاف کے درمیان چھپ گیا لیکن اس کو وہاں بھی قتل کرنے کا حکم ہوا کیا اس کی کوئی اصل موجود ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔ (محمد فرخ شان القادری، کراچی پاکستان)الجواب بعون الملك الوهاب اس کی اصل بخاری ،مسلم اور دیگر کتب آحادیث میں موجود ہے ،چنانچہ بخاری شریف میں ہے ۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلّ...