ضیائی دارلافتاء
(12)موضوعات
(5) مفتیان کرام
ڑائی کے د و ر ان بیوی نے کہا تین دفعہ طلا ق کہہ دیں ؟تو جواب میں خا وند نے کہا طلا ق طلا ق طلا ق تیرے جیسی بد تمیز عورت کو طلا ق دے کر فا رغ کر دینا چاہے Your views please The above incident is happened dated 24-03-2018. Muhammad Jaffar Bhatti الجواب بعون الملك الوهاب صورت مسئولہ میں خاوند تین طلاق ایک ساتھ دینےسےسخت گنہگار ہواجس کی وجہ سے اسے اللہ تعالی ٰ کے حضور سچی تو بہ کرنا ضروری ہے اور بیوی پر تین طلاقیں واقع ہو گئی، وُہ اپنے شوہر کے نکا...
السلام عليكم کیا حضور علیہ السلام کا اسم گرامی سن کر انگوٹھے چومنا جائز ہے۔ سید محمد علی شاہ لودھراں۔الجواب بعون الملك الوهاب الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اسمِ گرامی بوقتِ اذان و اقامت یا اس کے علاوہ دیگر مواقع پر سن کر انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر رکھناصرف جائز ہی نہیں بلکہ ایک مستحب عمل ہے ۔یہی ہمارا مذہب ہےاوراس پراحایث مبارکہ اوراقوال فقہاءوصلحاء میں کثیر دلائل موجود ہیں۔...
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دادا کے سات بیٹے اور سات بیٹیاں تھی اور میرے دادا زمین کی خریدوفرخت کا کاروبار کرتے تھے ،جب وہ کو ئی زمین خردیتےتو اپنے کسی بیٹے کے نا م پر خریدتے تھے ،پھر جب فروخت کرنا چاہتے تو اس بیٹے سے دستخط لے کر اس زمین کو فروخت کر دیتے ،ایک بار دادا نے ایک بڑی زمین اپنے بڑے بیٹے کے نام پر خرید ی پھر فروخت کرنے کےلئے بڑے بیٹے سے دستخط لینا چاہے تو اس نے دستخط کرنے سے انکار کر دیا ...
میں مسلک اعلیٰ حضرت کا پیروکار ہوں، میں سجدہ تعظی کے بارے میں فتوے سے متعلق معلومات حاصل کرناچاہتا ہو ں کہ آیا یہ عام لوگوں کےلئے ہے؟ کیوں کہ مجھے معلوم ہے کہ سجدہ صرف اللہ رب العزت کے لئے مخصوص ہے ،اس سے بنگلہ دیش کے مسلمانوں میں اضطراب کی کیفیت پیدا ہو رہی ہے ۔بہت سے لوگ دلیل کے طور پر ضعیف حدیث او رقرآن مجید(سورۃ یوسف ،سورۃ بقرۃ) کا حوالہ پیش کرتے ہیں اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اعلیٰ حضرت نے بھی فتاوٰی رضویہ جلد ۱۵ صفحہ ۳۰۲پر یہی حوالہ دی...
کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زانی اور مزنیہ کی اولادو ں کا ایک دوسرے نکاح جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب زانی او رمزنیہ کی اولادوں کا ایک دوسرے سے نکاح جائز ہے،مگر زانی اور مزنیہ کے باہمی زنا سے پیدا ہونےوالی اولاد کا ایک دوسرے سے نکاح جائز نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں محرّمات کو بیان کرنے کے بعد ارشاد فرمایا : ’&rsquo...
کیا فرماتے ہیں علماء کرا م ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زانی شخص کا مزنیہ عورت کی اولاد سے اورمزنیہ عورت کا زانی شخص کی اولاد سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب زانی کا مزنیہ کی اولاد سے اورمزنیہ کا زانی کی اولاد سے نکاح کرناہمیشہ کیلئے حرام ، نکاح کے بعد ہر وطی حرام اور سخت گناہ اور پیداہونے والی اولاد ولدالحرام ہو گی ۔ الھدایہ شرح بدایۃ المبتدی میں ہے : ’’وَمَنْ زَنَى بِامْ...
السلام علیکم پانچ وقت کی فرض نماز کا مکمل طریقہ تفصیل سے ارشاد فرمادیں ؟ جزاک اللہ خیراً۔ (شہریار ،بلوچ،حیدرآباد) الجواب بعون الملك الوهاب پانچ وقت کی فرض نماز پڑھنے کا مکمل سنت طریقہ یہ ہے کہ اگر غسل فرض ہو تو شرعی طریقہ سے غسل کر کے ورنہ اچھی طرح وضو کرکے قبلہ رخ دونوں پاؤں کے پنجوں کے درمیاں چار انگل کا فاصلہ رکھ کر کھڑے ہوں اور دونوں ہاتھ کانوں تک لے جائیں کہ انگوٹھے کان کی لَو سے چُھو جائیں اور انگلیاں نہ ملی ہوئی ر...
سلام کیا خودکش دھماکہ یا اسلامی ملک کے لیے خودکشی کے جواز کی کوئی صورت ہے؟ (سید عزیر جاوید)الجواب بعون الملك الوهاب خوارج جو دنیاکے مختلف ممالک میں خود کش دھماکے کررہے ہیں یہ حرام ،حرام اور اشد حرام ہیں ،ان کے جواز کی شریعت میں کوئی صورت نہیں ہے۔اگرچہ اسلامی ملک حاصل کرنے کیلئے کیوں نہ ہوں ۔کیونکہ خودکش دھماکہ کرنا،ایک تو خود کشی کرنا ہے اور دوسرا اکثرخود کش دھماکوں میں سیکڑوں مسلمانوں کی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں ،جس طرح بے...
السلام علیکم ! مفتی صاحب مجھے رائٹر بننا ہے کتاب لکھنی ہے جیسے دنیاوی کتاب افسانوی اور غیر افسانوی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے اور حلال؟ اور کہانی وغیرہ اپنے سے بناکر لکھنا کیا یہ سب جائز ہے؟ اور اگر جائز ہے تو کن باتوں کا دھیان رکھنا ہوگا کہ ناجائز نہ ہوجائے؟ رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا (محمد طاہر شیخ) الجواب بعون الملك الوهاب لوگو ں کی دینی یا دنیاوی اصلاح کیلئے پندو نصائح پر مشتمل فرضی افسانے اور کہانیاں لکھنا اور ان سے مو...
دیوبندی عقیدے والے امام اور وہابی عقیدے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم (۱)کیا سنیوں (بریلویوں )کی نماز دیوبندی امام کے پیچھے ہو جاتی ہے ؟ (۲)اگر دیوبندی امام کے پیچھے بریلویوں کی نماز ہو جاتی ہے تو اس کا وہی درجہ ہو گا جو بریلوی امام کے پیچھے پڑھنے کا ہے ؟ (۳)کیا سنیوں (بریلویوں )کی نماز اھل ِحدیث امام کے پیچھے ہو جاتی ہے ؟ (۴)اگر بریلویوں کی اھلِ حدیث امام کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے تو اس کا درجہ وہی ہو گا جو ایک سنی امام کے پیچھے نماپڑھنے ک...