ضیائی دارلافتاء

(12)موضوعات

(5) مفتیان کرام

بینک کی آمدنی سےاولاد اکا کاربارکرنا کیساہے

کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ اگر بینک کی آمدنی اپنے بچوں کو بھی دی جائےاور وہ اس سے کوئی کاروبار کریں کیا یہ ان کی اولاد کیلئے جائز ہیں ؟ الجواب بعون الملك الوهاب بینک کی آمدنی سے اگرآپ کی مراد  سودی رقم ہے جو  بینک سے سیونگ اکاؤنٹ یا اس کے علاوہ دیگر ذراع سے حاصل کی جاتی ہے ،وہ آمدنی نہ تو خود آپ کیلئے حلال ہے اور نہ ہی آپ کے بچوں  کیلئے اور نہ ان  کی   اولاد در اولاد کیلئے حلال ہے ۔خواہ  اس  آمدن...

موذی جانداروں کو مار ڈالنےکا حکم

از: عمر حسنؔ، ہیوسٹن ،ٹیکساس ، امریکہ کیا فرماتے ہیں علمآء إکرام اس معاملے میں کے شریعت میں جن موذی جانوروں کو مارڈالنے کا حکم ہے مثلاً سانپ، چھپکلی اور چوہا؛ ان میں کئ اقسام ہیں۔ اور بعض اقسام ہیں جو نقصان دے نہیں ہیں۔ مثلاً گھانس کا سانپ (گراس اسنیک)، یہ سانپ گھانس میں رہتا ہے اور ہرے رنگ کا ہوتا ہے اس میں زہر نہیں ہوتا اور یہ انسانوں کو ضرر نہیں دیتا، یہ کیڑے مکوڑوں کو کھاتا ہے۔ اسھی طرح شریعت نے مکڑی کو نہیں مارنے کا حکم دیا ہے، مگر مکڑی کی ب...

غیرمحرم عورت سے گفتگوکرنا اورگفٹ وغیرہ وصول کرنا کیساہے

السلام و علیکم۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ زید ایک غیر محرم عورت سے باتیں وغیرہ کرتا ہے۔ اس دوران میں غیر محرم عورت زید کو کچھ پیسے گفٹ کے لئے دے دیتی ہے۔ کیا غیر محرم عورت زید کو گفٹ وغیرہ دے سکتی ہے؟ کیا غیر محرم عورت زید کو اپنا بھائی بنا سکتی ہے۔؟ زید کا غیر محرم سے گفٹ لینا جائز ہے یا نہیں۔ مہربانی کرکے اس کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں بتا دیں۔ (محمد احمد رضا قادری، داروغہ والا، لاہور)الجواب بعون الملك الوهاب  صو...

غیر مسلم کا بنا ہوا کھانا کیسا؟

کیا کسی غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں اگر وہ ہمارے یہاں باورچی ہو تو؟ (مزمل ، لساکا زامبیا ، ساؤتھ افریقہ) الجواب بعون الملك الوهاب گوشت کےعلاوہ غیرمسلم  کے ہاتھ کی بنائی  ہوئی تمام اشیاء مباح ہیں، کھاسکتے ہیں جب تک ان چیزوں کی حرمت یانجاست کی تحقیق نہ ہو، اوربچنااولٰی۔مگر غیر مسلم کے ہاتھ کا بنا ہوا گوشت حرام ہے ،نہیں کھاسکتے ہیں ،ہاں اگر جانوراپنی آنکھوں کےسامنے شرعی طریقے سےذبح  ہوا ہو اور نگاہوں سے غائب ہو ے...

مبارک محافل کا کھانا شفا بخش ہے مضر نہیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام سے سوال ہے کہ اگر کوئی شخص کسی مرض میں مبتلا ہے ڈاکٹرنے اسے کھانے پینے میں پرہیز بتایا ہوا ہے مگر اس شخص کا کہنا ہے کہ میں پرہیز عام حالات میں تو کرتا ہوں مگر جہاں کہیں میلاد شریف ، ختم شریف یا کوئی بھی دینی محفل ہو تو اس کا کھانا میں یہ سمجھ کر کھا لیتا ہوں کہ یہ با برکت محفل کا بابرکت کھانا ہے یہ ان شاء اللہ مجھے کوئی نقصان نہیں دیگا ۔ سوال یہ ہے اس شخص کا اس طرح کرنا کیا جائز ہے ، اس بد پرہیزی ...

حروف صفات کو چھوڑ دینا بڑی غلطی ہے

کیا تلاوت کے دوران حروف کی صفات لازمہ میں سے کوئی ایک بھی صفت لازمہ چھوڑنے سےلحن جلی واقع ہوتا ہے؟ مع دلیل ارشاد فرمائیں ؟ الجواب بعون الملك الوهاب   پہلے آپ مطلق صفت ، صفت لازمہ اورلحن ِجلی کی تعریفات ملاحضہ فرمائیں تاکہ جواب سمجھنےمیں آسانی ہو ۔ صفات جمع ہے صفت کی ۔ اور صفت کا مطلب ہے حرف کی وہ کیفیت اور حالت جو مخرج سے ادا ہوتے وقت اس میں موجود ہوتی ہے ۔ جیساکہ آواز کا اونچا یا نیچا ہونا ، سخت یا نرم ہونا ، پُر یا باریک ہونا ، غنہ وغی...

نکاح کا مسئلہ

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں کہ ۔ زید کا نکاح ہندہ سے تقریباً سات سال پہلے ہوا ، نکاح کے چند ماہ بعد ہی ہندہ کی بعض گھریلوں غیر مناسب روئیے کے سبب زید اپنے اہل خانہ سے الگ ہوکر ہندہ کے ساتھ دوسرے مکان میں رہنے لگا ۔ اس کے بعد بھی ہندہ میں مزید کوئی سدھار نہ آیا جس کے سبب زید اور ہندہ کے درمیان اکثر جھگڑے ہوتے رہے ۔ زید کے بار بار سمجھانے کے باوجود بھی ہندہ میں کوئی تب...

زکوٰۃ کے متعلق سوال

ایک شخص کے پاس اتنا سامان ہے کہ اس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے۔ لیکن کیش نہیں ہے لیکن اب اس کے پاس کیش آیا ہے اپنی کوئی چیز بیچ کر تو پہلے وہ زکوٰۃ دے یا قربانی کرے؟ (محمد عزیز ہاشم، اسلام آباد)الجواب بعون الملك الوهاب ایک شخص کے پاس اتنا سامان ہے کہ اس پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے۔ لیکن کیش نہیں ہے لیکن اب اس کے پاس کیش آیا ہے اپنی کوئی چیز بیچ کر تو پہلے وہ زکوٰۃ دے یا قربانی کرے؟ (محمد عزیز ہاشم، اسلام آباد) الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصوا...

قربانی کا اہم مسئلہ

جو قربانی نبی پاک کے نام کی کیجاتی ہے اس کا سارا گوشت تقسیم کرنا لازم ہے یا تھوڑا خود بھی کھا سکتے ہیں؟ (محمد شہباز احمد، واہ کینٹ)الجواب بعون الملك الوهاب    سارا گوشت تقسیم کرنا لازم نہیں ، خود بھی کھا سکتے ہیں ۔افضل یہ ہے کہ قربانی کے گوشت کے تین حصے کئے جائیں، ایک فقراء کے لئے، ایک دوست احباب کے لئے، اور ایک گھر کے لئے۔ لیکن اگر سارا تقسیم کردیا جائے یا گھر میں رکھ لیا جائے تو بھی کوئی حرج نہیں،جائز ہے ۔اگرچہ یہ حکم اپنی قربانی کا...

دوسرے کی نماز کی اقتداء کرنے کا حکم

سلام! کیا اکیلے شخص کے ساتھ جو پہلے سے نماز پڑھ رہا ہو، معلوم نہیں فرض یا کیا نیت ہے اس کی ، کیا اس کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں ؟جزاک اللہ خیرا (محمد مسعود)الجواب بعون الملك الوهاب  اگرتنہاشخص نماز پڑھ رہا ہو اور معلوم نہیں کہ فرض پڑھا رہاہےیا واجب ،اور دوسراکوئی شخص اس  کی نماز میں شامل ہوناچاہے تو شامل ہو سکتا ہے ،اسے چاہیے کہ اسی وقت جماعت کی نیت کر لے۔ اوراگروہ اکیلا ہو تو امام کے دائیں طرف کھڑا ہوجائے، پھراگر کوئی  دوسرا شخص آ ...