ضیائی دارلافتاء

(12)موضوعات

(5) مفتیان کرام

حلال و حرام

السلام علیکم ! میری شادی کو سات سال ہوچکے ہیں میرے شوہر نے مجھے شادی کے 6 مہینے کے بعد 1.5 سال کے لیے اکیلا چھوڑ دیا تھا اس کی اعلیٰ تعلیم کے حصول کی وجہ سے یو کے میں۔ اس دوران میں نے نوکری شروع کردی اپنے روزمرہ معمولات چلانے کے لیے۔ اس کے بعد وہ پاکستان آگیا کبھی جاب کی اور کبھی نہیں لیکن اس پورے وقت میں میری ذمہ داری نہیں سنبھالی۔ ان کے والد نے ریٹائیرمنٹ کے بعد اس کی تمام آمدنی کسی ادارے میں معین منافع پر لگا دیا۔ وہ اسی پیسے کو ہمارے اخراج...

اللہ کہاں ہے؟

اللہ کہاں ہے؟ (محمد خالد، چنائی،انڈیا)الجواب بعون الملك الوهاب اللہ تعالیٰ ہماری شہ رگ (یعنی ہماری جان)سے بھی ہمارے ذیادہ قریب ہے ۔مگر اللہ تعالیٰ جہت ،مکان ،زمان ،حرکت،سکون ،شکل ،صورت اور جمیع حوادث سے پاک ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشادگرامی ہے ۔ ”اذا سألک عبادی عنی فانی قریب “جب تجھ سے میرے متعلق میرے بندے سوال کریں تو میں قریب ہوں۔(القرآن الکریم     ۲/ ۱۸۶) اسی طرح اللہ تعالیٰ   کا فرمان مبارک  ہے ...

پرائز بونڈ حلال یا حرام

پرائز بونڈ حلال ہے یا حرام ہے ؟ (اقرا کامران، 297-9 ایف بی ایریا کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب پرائز بونڈخریدنا اوران پر ملےوالی انعامی رقم لیناشرعاجائز اور حلال ہے ۔ اس طرح کے ایک سوال کے جواب میں حضرت علامہ مفتی محمدوقارالدین قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ لکھتےہیں ۔ پچاس روپے،سوروپے،پانچ سو روپےیا ایک ہزار روپے کے پرائزبانڈز خریدنا اور ان پر انعام لینا جائز ہے ۔شریعت نے حرام مال کی کچھ صورتیں مقرر کی ہیں جو یہ ہیں (۱)کسی کا مال چوری ، غصب،ڈکیت...

بینک میں نوکری کا حکم

بینک میں نوکری کا کیا حکم ہے، آج کل مارکیٹ میں نوکریاں دستیاب نہیں اور آسانی سے ملتی ہی نہیں اور نہ ہی محفوظ ہوتی ہے چاہے کتنے ہی سال کام کرلیں کوئی حاصل نہیں ؟ جبکہ بینک کے شئیر ہولڈرزآغا خانی ہیں۔ (سید محمد یاسر حسین ، R-148 سر سید ٹاؤن)الجواب بعون الملك الوهاب بینک کی ایسی نوکری جس میں سودی کاغذات لکھنےیا اِدھراُدھرلے آنے لے جانے یا ان کا پرینٹ نکالنے یا فوٹو اسٹیٹ کرانے پڑیں یا سود ی معاملات کا گواہ ہو نا پڑے الغرض سود ی معاملات کے متعلق...

وعدہ کے مطابق طلاق دینا کیسا؟

ایک لڑکے نے اپنی منگیتر سے میسیج پر لکھا کہ اگر اس کا بائیک پر سے ایکسیڈنٹ ہوگیا اور وہ معذور ہوگیا ٹانگوں سے تو وہ اس سے خدمت نہیں کروائے گا بلکہ اسے آزاد کردے گا پھر وہ توبہ کرتا ہے کہ یہ کیا کہہ دیا۔ کیا اب شادی کے بعد وہ ایسا کریں؟ (ذیشان)الجواب بعون الملك الوهاب صورت مسئولہ میں  اگر آپ کابائیک پر سے ایکسیڈنٹ ہوجاتاہے اورآپ ٹانگوں سے معذور ہوجاتے ہیں تو اس کے باوجودآپ کا شادی کے بعد  اپنی بیوی سے خدمت لینا اور اسے آذاد نہ کرنا...

میلاد کا ثبوت

بارہ ربیع الاول کس صحابی رسول نے منائی ہے کس سے ثابت ہے ذرا اس پر روشنی ڈالیں۔ شکریہ (رضوان شاہ، دریا آباد لیاری ، کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب بارہ ربیع الاول (یعنی میلاد شریف )خود نبی اکرم ﷺاور صحابہ کرام ضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین نے منایا ہے ۔ حضر ت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ "أن رسول الله صلى الله عليه و سلم سئل عن صوم الإثنين قال هو يوم ولدت فيه ويوم أنزل علي فيه" ترجمہ:بیشک رسول اللہ ﷺسےپیر کے روضہ کے بارے میں پوچھا گیا...

(مساجد کی تعمیر کے لئے سود پر قرضہ جات لینے کا حکم)

سود کے بارے میں قران و سنت کے واضح احکامات کے باوجود بنکوں سے مساجد کی تعمیر کے لئے سود پر قرضہ جات لئے جا سکتے ہیں کہ نہیں ؟ دوسرے سود پر قرضہ لے کر تعمیر شدہ مسجد میں نماز پڑھی جا سکتی ہے کہ نہیں؟ تیسرے کیا ایسی کسی مسجد کو قرضہ اور سود کی اقساط کی ادائگیاور دیگر اخراجات کے لئےچندہ دیا جا سکتا ہے؟ کیا ایسی مسجد میں تنخواہ پر ملازمت کی جا سکتی ہے؟ عموما یورپ میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بضیر مسجد کی تعمیر ممکن نہیں، کیا یہ عزر قا بل، قبول ہے؟ (مقب...

(پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تواس کا حکم )

پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تو یہ لینا جائز ہے ؟ اور اگر سود نکال لیں تو اسے کہاں کہاں استعمال کرسکتے ہیں؟(ذیشان)الجواب بعون الملك الوهاب (پانچ فیصد کی رقم میں اگر سود معلوم نہ ہو تو بھی )لینا جائز نہیں ۔ اور سودالگ کر کے جس سے لیا  ہےاسے واپس دے دیں اور وہ نہ رہا ہوتواس کے وارثوں  کو دیدیں اور اگر وارثوں کا  پتہ نہ چلے تو فقراء پر صدقہ کردیدیں اور صدقہ  تبرع، احسان او رخیرات کےطور نہیں  کر سکتے  بلکہ اس...

(جامع مسجد کےہوتے ہو ئے چھوٹی مسجد میں نماز جمعہ کا حکم)

حضور ہمارے محلے میں ۲ جامع مساجد ہیں جن میں کافی عرصے سے جمعہ ہورہا ہےایک اور چھوٹی مسجد بھی ہے جس میں ۲ یا ۳ سال سے جمعہ شروع کیا گیا ہے؟ وہاں کے امام صاحب کو ایک مدنی اسلامی بھائی نے فتاویٰ رضویہ کے حوالے سے بتایا ایسا جمعہ شروع کرنا درست نہیں۔ مگر جمعہ پھر بھی جاری رہا کچھ لوگ جمعہ پڑھتے کچھ لوگ نہیں۔مگر اب اس مسجد میں جمعہ کے ٹائم نمازیوں سے مسجد فل ہوتی ہے، کیا حکم ہے؟(اسرار احمد ، راولپنڈی)الجواب بعون الملك الوهاب   &nbs...

(موجودہ دور میں میثاق مدینہ کی طرز کےمعاہدہ کا حکم )

السّلام علیکم ! پاکستان یا کسی اور اسلامی ریاست میں میثاق مدینہ طرز کا معاہدہ درست ہے؟ والسّلام (سیّد عزیر جاوید، لطیف آباد حیدرآباد)الجواب بعون الملك الوهاب اگر اُس طرح کی کہیں ضرورت ہو جس طرح کی ضرورت مدینہ منورہ میں تھی تو میثاق مدینہ  طرز کا معاہدہ کیا جاسکتا ہے ورنہ نہیں ۔یعنی اس وقت مدینہ منورہ میں اسلام کمزور تھا جس کی وجہ سے میثاق مدینہ طرز کا معاہدہ کیا گیا۔اسی طرح  اللہ نہ کرے  اگر کہیں  موجوہ زمانہ میں اسلام کمز...