(موجودہ دور میں میثاق مدینہ کی طرز کےمعاہدہ کا حکم )

(12)موضوعات

(5) مفتیان کرام

تاریخ

07/04/2017

حوالہ

AZT-24434

السّلام علیکم ! پاکستان یا کسی اور اسلامی ریاست میں میثاق مدینہ طرز کا معاہدہ درست ہے؟ والسّلام (سیّد عزیر جاوید، لطیف آباد حیدرآباد)

الجواب بعون الملك الوهاب

اگر اُس طرح کی کہیں ضرورت ہو جس طرح کی ضرورت مدینہ منورہ میں تھی تو میثاق مدینہ  طرز کا معاہدہ کیا جاسکتا ہے ورنہ نہیں ۔یعنی اس وقت مدینہ منورہ میں اسلام کمزور تھا جس کی وجہ سے میثاق مدینہ طرز کا معاہدہ کیا گیا۔اسی طرح  اللہ نہ کرے  اگر کہیں  موجوہ زمانہ میں اسلام کمزور ہو تو اس طرح  کا معاہدہ کیا جاسکتاہے  ۔واللہ تعالی ٰ اعلم و رسولہ اعلم