آب زمزم میں دوسراپانی ملانا؟
(11)موضوعات
(3) مفتیان کرام
تاریخ
04/28/2016
حوالہ
AZT-19519
آب زمزم میں دوسرا پانی ملانا کیسا ہے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
آب زمزم کےپانی میں دوسراپانی ملاناجائزہے۔ دوسرےپانی کےملانےسےآب زمزم میں موجودبرکت میں کوئی کمی نہیں آئیگی۔