کیا نبی پاک ﷺنےعمرہ وحج کی زبان سے نیت فرمائی

(12)موضوعات

(5) مفتیان کرام

تاریخ

07/19/2018

حوالہ

AZT-26272

السلام علیکم، کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کیا نبی پاک ﷺ نے عمرہ وحج کی زبان سے نیت کی؟ فقط عبد اللہ۔

الجواب بعون الملك الوهاب

الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب
نہیں۔واللہ تعالیٰ اعلم رسولہ اعلم