ہڈیوں کو چبانا کیسا ہے؟
(12)موضوعات
(5) مفتیان کرام
تاریخ
03/11/2019
حوالہ
AZT-27125
مرغی یا حلال جانور کے گوشت کے ساتھ ہڈیوں کو چبانہ یا چوس کر کھانا کیسا ہے؟ کہ جن کے لیے چھوڑ دینا چاہیے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب
حلال مذبوح جانوروں کی ہڈیوں کو چوسنا، چبانا جائز ہے ،ان پر گوشت جنوں کےلئے چھوڑ دینا درست نہیں ہے ۔اللہ تعالیٰ کھائی ہوئی ہڈیوں پر جنات کے لئے خوراک پیدا کردیتے ہیں، لیکن اس سے یہ نتیجہ اخذ کرنا کہ ہڈیوں کا چبانا جائز نہیں یا ان پرکچھ گوشت چھوڑ دینا چاہئے ، یہ نتیجہ درست اور صحیح نہیں۔
