غوث پاک کا مرید بننے کا طریقہ

(12)موضوعات

(5) مفتیان کرام

تاریخ

03/11/2019

حوالہ

AZT-27124

السلام علیکم!میرے ایک عزیز مولانا الیاس عطار قادری صاحب کی بیعت کے ذریعے حضور غوث اعظم کا مرید ہونا چاہتا ہے برائے مہربانی مشورہ عطا فرما دیں انتظار رہے گا۔

الجواب بعون الملك الوهاب

الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق و الصواب

آپ پیرِ طریقت راہبرِ شریعت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس قاری زید مجدہ و شرفہ کے ذریعے اور واسطے سے حضور غوث  رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مرید ہو سکتے ہیں۔واللہ تعالیٰ اعلم ورسولہ اعلم