چھوٹے بچہ کا ذبیحہ
(12)موضوعات
(5) مفتیان کرام
تاریخ
08/18/2016
حوالہ
AZT-21966
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! چھوٹے بچے کا ذبیحہ حلال ہے یا نہیں؟ سائل: محمد زبير كراچی۔
الجواب بعون الملک الوہاب
حضرت علامہ مفتی محمد امجدعلی اعظمی قدس سرہ العزیز فرماتے ہیں:" اگر چھوٹا بچہ ذبح کو سمجھتا ہو اور اس پر قدرت رکھتا ہو تو اس کا ذبیحہ حلال ہے"۔ [بہار شریعت،جلدسوم،حصہ 15،ص313،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی]
